Wednesday, October 29, 2014

Sunday, October 26, 2014

Ebola symptoms


#Ebola #EbolaResponse #EbolaSymptoms #health homeoskinclinic.blogspot.com#Ebola #EbolaResponse #EbolaSymptoms #health homeoskinclinic.blogspot.com

Wednesday, October 22, 2014

Allah

• میـں نے بنـدگی کا طـریقہ پـرنـدوں سے سیکهـا-
جـن کے آشیـانے طـوفـانی راتـوں میـں تبـاہ و بـرباد ھـو جاتے ہیـں-لیـکن صبـح ھـوتے ھی وہ اللہ کی حمـد و ثنـاء کـرتے دیکهے جاتے ہیـں-
شکوہ شکایت کا ایک حرف بهی زبان پـر نہیـں لاتے-
:
شاہ عبدالطیف بهٹائی

Friday, October 17, 2014

An important message to all Muslim world

بہت اہم اور خطرناک بات

امام الحرم المکی :شيخ سعود الشريم حفظه الله نے خطبہ جمعہ میں فرمایا کہ جو آدمی  یہ  خیال نہیں رکھتا کہ اسکی  زندگی میں واٹسپ، فیس بک ٹویٹر کے آنے کے بعد کیا منفی تبد یلی آئی ہے اسکو کیا کرنا چاہیے ملا حظہ کیجیے 

انہون نے کہا کے یہ سب کچھ انسانی عقل کے لئے ایک فکری یلغار ہے اور انتہائی افسوس کی بات یہ ہے کہ ہم ان چیزوں میں مگہن ہو کر دین اسلام اور ذکر الٰہی سے دور ہو گیے ہیں  اور ایسے لگتا ہے کہ جیسے ہم اللہ کے نہیں بلکہ واٹسپ ،فیس بک ، ٹویٹر کے بند ے ہیں 
✅ همارے دل پتھر کیوں ہو گئے  ہیں ؟؟؟؟
اسکی وجہ یہ ہے کہ واٹسپ اور دیگر چیزوں پہ مختلف قسم کے خوف ناک دل ہلا دینے واقعات اور مناظر دیکھ کر ہمارے دل ایسے حوادثات اور واقعات کو دیکھنے اور سننے کے عادی ہو چکے ہیں جنہوں ہمارے  دلوں کو کر سخت کر  دیا ہے کہ ہمیں کسی چیز کا ڈر نہیں رہا 
✅ هم ایک دوسرے سے جدا اور رشتے داروں سے کیوں کٹ گئے ہیں
کیوں کہ ہمارے رابطے اب واٹسپ اور دیگر چیزوں تک محدود ہو گئے ہیں اور ہم اس غلط فہمی میں مبتلا ہو کر اسی رابطے کو کافی سمجهتے ہیں لیکن دین اسلام نے ہمیں جو صلہ رحمی کا درس دیا ہے اس کا مطلب ہرگز یہ نہیں ہے
✅ ہم ایک دوسرے کی غیبت اور بہتان بازی کیوں کر تے جبکہ ہم آپس میں بیٹھے نہ ایک دوسرے کو دیکھا ؟؟؟
اسکی وجہ یہ ہے کے ہمیں جب بهی کبهی کوئی میسج ملے جس میں کسی کی شخصیت یا کسی جماعت یا گروہ پر تنقید کی گئی ہو هم بغیر کسی تحقیق کے اسے سینڈ کر کے غیبت اور بہتان بازی میں مبتلا هو جاتے اور اس وجہ سے ہم کتنے گنہگار ہوتے اس کا ہمیں اندازہ نہیں 
افسوس کی بات یہ ہے کہ یہ چیزیں ہماری زندگی کا سب سے اہم حصہ بن چکی ہیں
 ہم دائیں ہاتھ سے کهاتے تو بائیں میں موبائل دوستوں کے مجلس ہے اور موبائل ہمارے ہاتھوں میں والدین کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے موبائل فون ہمارے ہاتھوں میں جبکہ ان کا احترام کرن  ہم پر فرض ہے ڈرائیونگ کررہے ہیں تو موبائل ہمارے ہاتھوں میں حتي کہ ہماری اولاد ہماری شفقت اور محبت سے محروم ہو گئی ہے کیونکہ اس موبائل میں مصروف ہونے کی وجہ سے ہم ان سے بے پرواہ ہوگئے ہیں 
 ان چیزوں سے سب کچھ اور اس سے بھی زیادہ نقصان ہوا ہے  
✅ شيخ سعود الشريم نے فرمایا کہ جو اتنے نقصانات کے بعد بھی ان چیزوں کے دفاع میں بات کر تا میں اس کو فضول سمجهتا ہوں ان الیکٹرانک اشیاء میں ترقی  سے پہلے موبائل کو اتنی اہمیت حاصل نہیں تهی اور اب ایک گھنٹہ ہم موبائل سے دور ہو جائے تو ہماری جان پے بن جاتی کاش کے ہمیں اتنی فکر نماز اور قرآن کی لگ جائے ؛
کوئی ہے جو ان تمام باتوں کا انکار کرسکے 
کس کو نہیں پتا کے ان چیزوں کے آنے سے ہماری زندگی میں یہ منفی تبد یلی آئی ہے 
آپکو اللہ کا واسطہ دے کر کہتا ہون کہ ذرا سوچیں قبر میں ہمارا ساتهی کون ہو گا 
کیا واٹسپ؟  
کیا ٹویٹر ؟
ہمیں اپنے اللہ سے ملاقات کی تیاری کرنی چاہیئے اور کوشس کریں کہ کوئی چیز بھی ہمیں ہمارے دین سے غافل نہ کر سکے  ہمیں نہیں پتا کہ ہماری عمر کا کتنا حصہ باقی رہ گیا ہے 
اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے کہ جس نے میری یاد غفلت کی میں دنیا میں اسکا جینا محال کر دوں گا

Tuesday, October 14, 2014

Sunday, October 12, 2014

Saturday, October 11, 2014

Peace lovers

#follow #f4f #followme #TagFire #TFers #followforfollow #follow4follow #teamfollowback #followher #followbackteam #followhim @TagfireApp #followall #followalways #followback #me #love #pleasefollow #follows #follower #following#nature #sunrise #peace #lovers #photooftheday driqbalphotos.blogspot.com

Peace nature love

#follow #f4f #followme #TagFire #TFers #followforfollow #follow4follow #teamfollowback #followher #followbackteam #followhim @TagfireApp #followall #followalways #followback #me #love #pleasefollow #follows #follower #following

Sky

#sunset #sunrise #sun #TagsForLikes #TFLers #pretty #beautiful #red #orange #pink #sky #skyporn #cloudporn #nature #clouds #horizon #photooftheday #instagood #gorgeous #warm #view #night #morning #silhouette #instasky #all_sunsets

Lahore Pakistan

Lahore driqbalphotos.blogspot.com

Lahore driqbalphotos.blogspot.com

Bestoftheday

#Travel #love #friends @tagstagram #photooftheday #selfie #amazing #followme #follow4follow #like4like #look #instalike #igers #picoftheday #instadaily #instafollow #fun #iphoneonly #instagood #bestoftheday #instacool #instago #summer #follow #webstagram #colorful #style #swag  

Thursday, October 9, 2014

Beautiful lake in Lahore Pakistan

#follow #f4f #followme #TagFire #TFers #followforfollow #follow4follow #teamfollowback #followher #followbackteam #followhim @TagfireApp #followall #followalways #followback #me #love #pleasefollow #follows #follower #following#lake #lahore #travelpics #nature #pakistan #photooftheday #beautiful #reflection #lake #world driqbalphotos.blogspot.com






Friday, October 3, 2014