خطبہ حج الشیخ عبدالرحمن السدیس حفظہ اللہ
آخرت کی زندگی ہی اصل زندگی ہے
دنیاکے مسلمان ایک جسم کی طرح ہیں
مسلمانوں کو خیانت سےاجتناب کرنا چاہیۓ
دنیا مقررہ وقت پر ختم ھوجائیگی انصاف اور سچ کی بات کرو
مسلمان حکمران اپنی عوام کے ساتھ اچھا سلوک کریں
مسلمان حکمرانو انصاف انصاف انصاف
تمام مسلمان برائیوں کے خلاف جہاد کریں
مسلمان دوسرے مسلمان کے ساتھ اچھے اخلاق سےپیش آۓ
اللہ کی کتاب اور سنت رسول کو تھامنے والا گمراہ نہیں ہوتا
مسلمان نو جوانو گمراہ کن گروہوں کےسامنے سینہ سپر ہوجاؤ
نوجوانو تم مسلمان امت کا مستقبل ہو
دہشت گردوں کا کوئ مذہب نہیں
آج ھمیں مختلف اشکال میں دہشت گردی کا سامنا ہے
اپنی قوموں کو صراط مستقیم پر چلانےکےلیۓ علماء کردار ادا کریں
مسلمانو بحث اور مکالمہ اچھے اندازمیں کرو
وہ کامیاب ہوگیا جس نے اپنا نفس پاک کرلیا
اسلامی میڈیا دفاع اسلا کا جھنڈا اٹھاۓ
اللہ کی نشانیوں کا احترام کرو مگر ان کی عبادت نہ کرو
مسلمانوں شرک سے بچو
حج سیاسی اجتماع نہیں سیاسی نعرے مت لگاؤ
علماء اکرام پر آج سب سےزیادہ ذمہ داری ہے
حج کو سیاسی مقاصد کے لیۓ ہرگز استعمال نہ کرو
اللہ تعالی حدود حرم کی حفاظت فرماۓ
اللہ خادم حرمین شریفین کو جزا عطافرما
ترجمہ: حافظ ھشام الہی ظہیر
No comments:
Post a Comment