Holy Quran 17:49
------------------
وَقَالُوٓا۟ أَءِذَا كُنَّا عِظَٰمًا وَرُفَٰتًا أَءِنَّا لَمَبْعُوثُونَ خَلْقًا جَدِيدًا
اور کہتے ہیں: جب ہم (مَر کر بوسیدہ) ہڈیاں اور ریزہ ریزہ ہو جائیں گے تو کیا ہمیں اَز سرِ نو پیدا کر کے اٹھایا جائے گا، Holy Quran 17:50
------------------
۞ قُلْ كُونُوا۟ حِجَارَةً أَوْ حَدِيدًا
فرما دیجئے: تم پتھر ہو جاؤ یا لوہا، Holy Quran 17:51
------------------
أَوْ خَلْقًا مِّمَّا يَكْبُرُ فِى صُدُورِكُمْ ۚ فَسَيَقُولُونَ مَن يُعِيدُنَا ۖ قُلِ ٱلَّذِى فَطَرَكُمْ أَوَّلَ مَرَّةٍ ۚ فَسَيُنْغِضُونَ إِلَيْكَ رُءُوسَهُمْ وَيَقُولُونَ مَتَىٰ هُوَ ۖ قُلْ عَسَىٰٓ أَن يَكُونَ قَرِيبًا
یا کوئی ایسی مخلوق جو تمہارے خیال میں (ان چیزوں سے بھی) زیادہ سخت ہو (کہ اس میں زندگی پانے کی بالکل صلاحیت ہی نہ ہو)، پھر وہ (اس حال میں) کہیں گے کہ ہمیں کون دوبارہ زندہ کرے گا؟ فرما دیجئے: وہی جس نے تمہیں پہلی بار پیدا فرمایا تھا، پھر وہ (تعجب اور تمسخر کے طور پر) آپ کے سامنے اپنے سر ہلا دیں گے اور کہیں گے: یہ کب ہوگا؟ فرما دیجئے: امید ہے جلد ہی ہو جائے گا،
And they said: "Is (it that) if we were bones and debris/fragments/broken pieces are we being resurrected/revived (E) (in) a new creation?"
Say: "Be stones or iron."
Or a creation from what enlarges in your chests (innermosts). So they will say: "Who returns/repeats us?" Say: "Who created you/brought you into life (the) first time." So they will shake/shiver their heads to you in wonderment and say: "When/at what time it is?" Say: "Maybe/perhaps (it) becomes near/close."
No comments:
Post a Comment