Monday, March 31, 2014
Sunday, March 30, 2014
Dr Iqbal Photos Collection: Modern Insha Gee
Dr Iqbal Photos Collection: Modern Insha Gee: شوہر جی اٹھو، گھر سے نکلو، شادی کا سوگ منانا کیا جو ہونا تھا وہ ہو کے رہا، اب دل کو اور جلانا کیا بیوی کی زبان درازی سے، جھنجھلاتے ہو، گھبرا...
Modern Insha Gee
شوہر جی اٹھو، گھر سے نکلو، شادی کا سوگ منانا کیا
جو ہونا تھا وہ ہو کے رہا، اب دل کو اور جلانا کیا
بیوی کی زبان درازی سے، جھنجھلاتے ہو، گھبراتے ہو
جب شادی کر ہی بیٹھے ہو تو پھر اب شور مچانا کیا !
چلو کوٹ کی ساری جیبوں میں ڈھونڈو تو سہی، دیکھو تو سہی
اک دس کا نوٹ ہی مل جائے تو ہاتھ اپنا پھیلانا کیا
شب بیتی، چاند بھی ڈوب چلا، اب پاؤں دبانا بند کرو
اٹھو جلدی سے آٹا گوندھو، تمہیں ناشتہ نہیں بنانا کیا
شادی ہوئی، آزادی چھنی، زنجیر پڑی اب پیروں میں
میاں آنکھیں لڑانا بند کرو، اب ہنسنا کیا اور ہنسانا کیا
اب تم شوہر ہو حد میں رہو اور آنکھ مٹکا جانے دو
بیوی کے قہر کو نہ دعوت دو، تمہیں لوٹ کے گھر نہیں جانا کیا
لو بھور بھئی، اب اٹھ بیٹھو، چائے کا پانی رکھو جا کر
بیوی کو اگر چائے نہ ملی تو رات کو کھاؤ گے کھانا کیا ?
Saturday, March 29, 2014
Dr Iqbal Photos Collection: Poem on Gulshan e Iqbal Park Lahore
Dr Iqbal Photos Collection: Poem on Gulshan e Iqbal Park Lahore: My Father's Poem on Gulshan Iqbal Park Lahore www.driqbalphotos.blogspot.com
Friday, March 28, 2014
Wednesday, March 26, 2014
Tuesday, March 25, 2014
Subscribe to:
Posts (Atom)