Monday, December 21, 2015

Masjid Yak Shabb

ایــک رات والــــــــی مســــــــجد
یہ لاہور کی وہ مسجد ہے جو مسلمانوں نے ایک رات میں تیار کی تھی ، ہندو کہتے تھے یہاں مندر بنے گا اور مسلمان کہتے تھے کہ یہاں مسجد کی جگہ ہے ، یہ کیس عدالت میں گیا ، اور اس کیس کی پیروی مسلمانوں کی طرف سے قائد اعظم محمد علی جناح کر رہے تھے ،
بار حال فیصلہ یہ یو کہ اگر صبح فجر کی اذان تک مسلمانوں نے یہ مسجد تعمیر کر لی تو ٹھیک ہے نہیں تو ہندو یہاں مندر بنائیں ،
کہتے ہیں مسلمانوں کا جزبہ دیکھنے والا تھا ، یہ مسجد لاہور کے شاہ عالم چوک میں واقعہ ہے ، یہاں جوق در جوق مسلماں مسجد کی تعمیر میں حصہ لینے کے لیے آئے ، اور الحمد اللہ فجر کی اذانوں سے سے پہلے ہی مسلماںوں نے مسجد تعمیر کر لی ،
یہ تھا پاکستان بنتے وقت مسلمانوں کا جذبہ ایمانی ،
یا اللہ آج کے مسلماںوں کو پھر سے ایسا جذبہ ایمانی عطاء فرماء
یا اللہ ہم سب میں آپس میں اتحاد پیدا فرماء آمین
اسی کے بارے میں تو ڈاکٹر علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں
مســــــــجد تو بنا دی شب بھر میں ایماں کی حرارت والوں نے
مــــــــن اپنا پرانا پاپی ہے، برسوں میں نمازی بن نہ 

No comments:

Post a Comment