Tuesday, September 20, 2016

Allah

Holy Quran 17:111
------------------
وَقُلِ ٱلْحَمْدُ لِلَّهِ ٱلَّذِى لَمْ يَتَّخِذْ وَلَدًا وَلَمْ يَكُن لَّهُۥ شَرِيكٌ فِى ٱلْمُلْكِ وَلَمْ يَكُن لَّهُۥ وَلِىٌّ مِّنَ ٱلذُّلِّ ۖ وَكَبِّرْهُ تَكْبِيرًۢا

اور فرمائیے کہ سب تعریفیں اﷲ ہی کے لئے ہیں جس نے نہ تو (اپنے لئے) کوئی بیٹا بنایا اور نہ ہی (اس کی) سلطنت و فرمانروائی میں کوئی شریک ہے اور نہ کمزوری کے باعث اس کا کوئی مددگار ہے (اے حبیب!) آپ اسی کو بزرگ تر جان کر اس کی خوب بڑائی (بیانکرتے رہئے،)   
And say: "The praise/gratitude (is) to God who did not take (a) child (son), and (there) had not been/is not a partner for Him in the ownership/kingdom , and (there) had not been/is not for Him (a) guardian/protector from the humbleness/weakness , and greaten/magnify Him , greatness/enlargement ."

No comments:

Post a Comment